تازہ ترین

جمعرات، 15 اپریل، 2021

رمضان میں قیام کی فضیلت, رمضان المبارک کی فضیلت

رمضان میں قیام کرنے کی فضیلت حدیث مبارکہ کی روشنی میں 


عَنْ اَبِي هُرَیْرَةَ رضی الله عنه اَنَّ رَسُوْلَ ﷲِ صلی الله علیه وآله وسلم قَالَ:

🌹«مَنْ قَامَ رَمَضَانَ اِیْمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ»


حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:

🌹’’جس نے رمضان میں بحالتِ ایمان ثواب کی نیت سے قیام کیا تو اس کے سابقہ تمام گناہ معاف کر دیئے گئے۔‘‘


(صحیح بخاری کتاب الإیمان، باب تطوع قیام رمضان من الإیمان،  حدیث نمبر:37)

رمضان کے روزوں کی فضیلت, رمضان کی فضیلت, Ramadan ki fazilat, رمضان میں قیام کرنے کی فضیلت


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مشہور اشاعتیں

مینیو