تازہ ترین

بدھ، 14 اپریل، 2021

رمضان المبارک کے پہلے عشرے کی دعا | پہلا عشرہ رحمت کی دعا | رمضان کریم


رمضان المبارک کے پہلے عشرے کی دعا 

رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ

اے ہمارے رب مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے۔

تمام احباب زیادہ سے زیادہ پڑھیں۔ اللہ پاک سب پر اپنی رحمتیں برکتیں نازل فرمائے۔


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مشہور اشاعتیں

مینیو